ترکی میں مسافر طیارہ رن وے سے پھسل گیا ،ہلا کتوں کی تعداد 3ہو گئی
طیارہ رن وے سے پھسل کر100 میٹر گہرائی میں جا گرا ،3 حصوں میں تقسیم ہو گیا
مسافروں کو ناک اور سر پر معمولی چوٹیں آئیں،سب کی جانیں خطرے سے باہر
حادثے کے بعد ایئرپورٹ عارضی طور پر بند ،عملے کے 6 ارکان سمیت 177 افراد سوار تھے
تمام فلائیٹس…