لیگی دورمین اضافی حج کوٹہ نجی آپریٹر کو دئیے جانے کا انکشاف
سلام آباد ( اپنے سٹاف رپورٹر) وزارت مذہبی امور کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت مین سعودی حکومت سے ملنے والاپانچ ہزارحجاج کا اضافی کوٹہ پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کو دیاگیا ۔