(ن) لیگ کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس،سروسز ایکٹس پر بعض ارکان کے تحفظات
اجلاس میں گرما گرم بحث مباحثہ ہوا، میاں جاوید لطیف، ڈاکٹر عبادا لرحمان سمیت دیگر ارکان نے پارٹی موقف سے اختلاف کیا
لیگی ارکان نے سوال کیا ووٹ کو عزت دو کے نعرے کا کیا ہوا، شہباز شریف سوالوں کے جواب خوددینگے، خواجہ آصف