ہزاروں افراد نے مقبوضہ کشمیر میں شہدا کے جنازوں میں شرکت کی
مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں افراد نے اننت ناگ اور بڈگام میں شہید نوجوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔بدھ کے روز سری نگر کے علاقے لاوہ پورہ میں بھارتی فوجیوں نے ان نوجوانوں کو شہید کیا تھا۔
ساوتھ ایشین وائر کے مطابق جب شہداخطیب اور ضیا الرحمن کی…