سالانہ 1 کھرب موبائل فونز سمگل, مافیا کے دباؤ پر تصدیقی نظام لٹک گیا
پی ٹی اے کا تصدیقی نظام ڈی آئی آر بی ایس نافذ نہ ہونے سے ایف بی آر سالانہ 10ارب سے زائد کے ٹیکس سے محروم ہوگیا سالانہ دو کروڑ سے زائد جعلی موبائل کی اسمگلنگ ،یہ موبائل سیٹ دہشت گردی کی وارداتوں میں استعمال ہوتے ہیں