میانوالی ،پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ شہید
تربیتی جہاز میانوالی ائیر بیس سے اڑا ن بھرا اور لینڈگ سے پہلے فنی خرابی کے باعث قریب ہی گر گیا
امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ،سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،کارروائی شروع کر دی گئی