کامیاب جوان پروگرام میں میرٹ اور شفافیت یقینی بنائیں گے: وزیراعظم
روزگار اور کاروبار میں سہولتیں فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے
نئے پاکستان کا مطلب نئی سوچ ہے،میرٹ کو آگے لانا ہے
وہ ملک آگے نکلتا ہے جس کا میرٹ کا سسٹم بہتر ہوتا ہے۔ ہم نے اپنے ملک میں میرٹ کو اوپرلانا ہے
وزیراعظم کا کامیاب نوجوان…