پولیس گردی کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے اسنیپ چیکنگ کے دوران فائرنگ وحید انجم کو قتل
راولپنڈی پنجاب پولیس نے پولیس گردی کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے اسنیپ چیکنگ کے دوران فائرنگ کرکے سابق کونسلر وحید انجم کو قتل کردیا۔
راولپنڈی کے علاقے کلر سیداں پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کچھ افراد پر فائرنگ کردی۔