موجودہ حکومت میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے،وزیر اعظم عمران خان
وزارت اطلاعات حکومت کے عوامی فلاح کے منصوبوں ،معاشی ترقی کو اجاگر کرنے کیلئے موثر اقدامات کرے
ملکی اور بیرونی افق پر پروپیگنڈے کا حقائق اور دلیل پر مبنی جواب دیا جائے،وزیراعظم عمران کی اجلاس میں گفتگو