وزیراعلیٰ پنجاب کی اسمبلی سے مسلسل غیر حاضری کیخلاف تحریک استحقاق جمع
تحریک استحقاق رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور نے جمع کروائی
وزیر اعلی عثمان بزدار کی پنجاب اسمبلی سے مسلسل غیر حاضری سے اس ایوان کا استحقا ق مجروح ہوا
قائد ایوان کی پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے غیر حاضری ان کی غیر ذمہ داری ہے، تحریک استحقاق