حکومت کا افغانستان اور ایران کی سرحدوں پر بارڈر مارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہ
وزیر اعظم نے بارڈر مارکیٹس کے قیام کے لئے وزارت تجارت کو ٹاسک دیدیا
بلوچستان اور خیبر پختونخوا حکومتیں بارڈر مارکیٹس کے مقام کی نشاندہی کریں گی
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.