اہم خبریں رحیم یا ر خان،تیز گام ٹرین کی 3 بوگیوں میں آتشزدگی، 66 افراد جاں بحق اکتوبر 31, 2019 0 آگ سلینڈر پھٹنے کے باعث لگی، 40 سے زائد مسافر زخمی ہوئے ہیں،ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان