روات پولیس ٹریننگ اسکول کے پرنسپل ایس ایس پی ابرار حسین نیکوکارہ کی خودکشی
ابرار حسین نیکوکارہ نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا
خودکشی کا نوٹ بھی ان کی نعش کے پاس سے ملا ہے، جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرلیے گئے ہیں،سی پی او راولپنڈی
ابرار حسین نیکوکارہ خودکشی سے قبل حسب معمول اپنے دفتر گئے تھے اور…