اپوزیشن کا بیانیہ پٹ چکا ہے، عوام کو پٹے ہوئے مہروں سے کوئی دلچسپی نہیں،عثمان بزدار
میرٹ کی حکمرانی پی ٹی آئی حکومت کا طرہ امتیاز ، ہمارا ہر قدم وطن عزیز کی بہتری کیلئے اٹھ رہا ہے
تحریک انصاف نے کبھی ذاتی مفادات کی سیاست کی نہ ہی آئندہ کرے گی،وزیر اعلیٰ پنجاب کابیان