وزیر اعظم عمران خان نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدی
آئندہ جو بھی نئی ٹرانسپورٹ خریدی جائے گی یا تو وہ ہائبرڈ ہو گی یا سی این جی پر چلیں گی یا پھر بجلی کے ذریعہ چلیں گی
پیٹرول اور ڈیزل پر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے پر پابندی ہو گی،لاہور میں 60ہزار کینال پر جنگلات لگائے جائیں گے