چیئرمین سینٹ سمیت 13 ارکان پارلیمنٹ کا آڈٹ ہوگا
اسلام آباد( ارشاد انصاری سے) چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی سمیت 13 ارکان پارلیمنٹ ٹیکس سال 2017 ء کے لیے جمعرات کوہونے والی پیرا میٹرک کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے آڈٹ کے لیے چنے گئے
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.