پاکستان ملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد30 ہزار سے تجاوز کر گئی اکتوبر 15, 2019 0 ملک بھر میں ڈینگی سے 47 افراد جاں بحق ہوئے سب سے زیادہ کیسز اسلام آباد میں سامنے آئے