کوئٹہ، ژوب قومی شاہرہ پر مسافر کوچ اور تیل بردار پک اپ میں تصادم، 13افراد جاں بحق
حادثہ میں مسافر بس اور تیل بردار پک اپ کو آگ لگ گئی اور دونوں گاڑیان جل کر بری طرح تباہ ہو گئیں
وین میں ایرانی ڈیزل کے کین موجود تھے جس کے باعث دونوں گاڑیوں میں آگ لگی گئی،نعشیں مکمل طور پر جھلس گئیں
نعشیں کوئٹہ کے ہسپتال منتقل کر دی…