اسلام آباد مذہبی رسومات کے لیے 1100 سکھ یاتری گردوارہ پنجہ صاحب پہنچ گئے نومبر 4, 2019 0 یاتریوں نے گردوارے میں متھا ٹیکی،اشنان اور تحائف دینے سمیت مختلف مذہبی رسومات ادا کیں