نارروال:گندم خریداری سینٹر آئے کسانوں پر پولیس کا لاٹھی چارج ،13 زخمی،3 بیہوش
نارووال (نمائندہ 92نیوز )گندم خریداری سینٹر میں بدانتظامی کی وجہ سے درخواستیں جمع کرانے کے لئے آئے کسانوں پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا ،13کسان زخمی ہو گئے
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.