گیس میٹر رینٹ بڑھانے اور گیس قیمتوں میں اضافہ کیلئے سمری ای سی سی کو ارسال
گھریلو سارفین کے میٹر کا ماہانہ کرایہ اس وقت 20روپے ہے جسے 80روپے کرنے کی سفارش کی گئی
بجلی کارخانوں کیلئیگیس کی قیمت میں 12اضافہ کی تجویز، برآمدی صنعت کے لئے گیس کے نرخ میں اضافہ نہیں کیا جائیگا