اسلام آباد ہائی کورٹ میں اڈیالہ جیل میں سزائےموت کےبیمارقیدی کی درخواست پر خصوصی سماعت
سلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکم
نوازشریف کے لیے میڈیکل بورڈ بنایا جا سکتا ہے تو دیگر قیدیوں کے لیے کیوں نہیں؟ چیف جسٹس