آئی سی سی نے یو اے ای کے کپتان سمیت تین کھلاڑیوں کو معطل کر دیا
دوبئی(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر یو اے ای کے کپتان سمیت تین کھلاڑیوں کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔
ورلڈ ٹی 20 کوالیفائرز سے قبل کرکٹ کی دنیا میں ایک مرتبہ کرپشن سکینڈل سامنے آیا ہے، آئی سی سی…