ایران میں حالیہ احتجاج کے دوران 1360 مظاہرین ہلاک، 10 ہزار گرفتار
حکومت مظاہرین کی ہلاکتوں کی اصل تعداد دانستہ طور پر چھپانے کی کوشش کر رہی ہے،آبان سینٹر فار اسٹرٹیجک اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز
ایران میں مظاہرین کو جس بے دردی اور بے رحمی کے ساتھ کچلا گیا ہے، معاصر تاریخ میں اس کی کہیں مثال نہیں ملتی،رپورٹ