پاکستان جمیعت علمائے اسلام کا آزادی مارچ کراچی سے شروع کرنے کا فیصلہ اکتوبر 14, 2019 0 سہراب گوٹھ سے براستہ سپرہائی وے آغاز کیا جائے گا, جلوس سپرہائی وے پرآزادی مارچ میں شامل ہوں گے