جموں میں 6 ماہ بعد انٹرنیٹ جزوی طور پر بحال
بھارتی وزارت داخلہ نے تین صفحات پر مشتمل حکمنامہ میں کہا ہے کہ جموں خطہ کے پانچ اضلاع جموں ، سامبھا ، کٹھوعہ ، ادھم پور اور ریاسی میں پوسٹ پیڈ موبائیل فون پر 2 جی انٹرنیٹ خدمات بحال کی جارہی ہیں جن سے حکومت کی جانب سے اجازت دی گئی ویب سائٹس…