7 April صحت کا عالمی دن
پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج صحت کا عالمی دن ’ورلڈ ہیلتھ ڈے‘ بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہے۔ اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد عوام الناس میں صحت کی اہمیت اجاگر کرکے انہیں اس ضمن میں آگاہی فراہم کرنا ہے
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.