ایف بی آرنے چینی کمپنی کے اکائونٹ سے 17کروڑریکورکرلئے
جمعرات 04 اپریل 2019ء
اسلام آباد(اظہر جتوئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس چوروں کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے سخت اقدامات شروع کر دیئے ہیں ،اس سلسلے میں پاکستان میں کام کرنے والی ٹیکس ڈیفالٹر چینی کمپنی سے 17کروڑ روپے کی ریکوری کر لی،مزید…