تنخواہ دارطبقے کیلئے انکم ٹیکس چھوٹ حد کم کرکے 6لاکھ کرنیکی تجویز
آئندہ وفاقی بجٹ برائے 2019-20 میں سرکاری ونجی اداروں کے تنخواہ داروں کیلئے انکم ٹیکس چھوٹ کی حد سالانہ 8 لاکھ روپے آمدن سے کم کرکے 6 لاکھ روپے تک لانے کی تجویز ہے ۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.