اسحاق ڈاراثاثہ جات ، ایف بی آر نے مکمل ریکارڈ نہیں دیا ،واجد ضیا
اسلام آباد( نامہ نگار) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے جات ریفرنس میں ملزمان نعیم محمود اورمنصوررضارضوی کے وکیل قاضی مصباح نےمرکزی گواہ واجد ضیاءپر جرح کی ،واجد ضیاء سے پوچھا گیا