Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

Karachi

پاکستان میں بہت مسائل اصلاحاتی ایجنڈا ضروری ہے

2کراچی (بابر علی اعوان / اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ٹیریسا ڈیبان سان چیز نے کہا ہے کہ پاکستان بہت سارے مسائل کا شکار ہے جنہیں حل کرنے کیلئے جامع حکمت عملی کے ساتھ اصلاحاتی ایجنڈا لانے کی ضرورت ہے

مودی نے ٹرمپ سے کشمیر پر ثالثی کیلئے کوئی درخواست نہیں کی

کراچی(جنگ نیوز) بھارت کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے کبھی امریکی صدر کو مسئلہ کشمیر پر ثالث بننے کی درخواست نہیں کی،شملہ معاہدہ اور لاہور اعلامیے کی رو سے پاکستان اور بھارت تمام تر مسائل باہمی طور پر ہی حل کریں گے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More