آٹا ملوں کو سرکاری گندم کی فراہمی کل سے شروع ہو گی
باردانہ سمیت 1375 روپے من ملے گی،20 کلو آٹاتھیلے کی قیمت 808 روپے ہو گی درست فیصلہ ،اوپن مارکیٹ میں گندم کی بڑھتی قیمتوں میں کمی آئیگی :ملز ایسوسی ایشن
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.