ملک بھر میں بارشیں، راولاکوٹ میں لینڈ سلائیڈنگ ‘ 7جاں بحق
لاہور ودیگر شہروں میں بارش کیساتھ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا دریاؤں، نالوں میں طغیانی کا خدشہ،ہجیرہ میں 4مکانات لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آئے
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.