جولائی تا اپریل ، 75 فیصد غیر ملکی قرض چین سے حاصل کیا گیا
اسلام آباد( رپورٹ شہباز رانا) پاکستان نے پچھلے دس ماہ کے دوران مجموعی طورپر 8.6 ارب ڈآلر کے قرضے حاصل کیے ہیں ان میں سے 6.5 ارب ڈالر یعنی 75 فیصد قرضہ صرف چین سے لیا گیا
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.