پی ٹی آئی حکومت کے 3 سو دن ،عوام پر12 سو ارب کا اضافی بوجھ ڈالا گیا
اسلام آباد( وقائع نگار خصوصی) تحریک انصاف حکومت کے ابتدائی تین سو روز مکمل ہوگئے عوام پر بارہ سو ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالا گیا ۔ چار سو ارب سے زائد کے ترقیاتی منصوبے ختم کردئیے گئے