راولپنڈی کی 7 آبادیاں ڈینگی ہائی رسک قرار آج ہنگامی انسدادی مہم شروع ,مستقل پانی کھڑا رہنے پر…
گلبہار کالونی ، وکیل کالونی ، سٹی ولاز ، ڈھوک منشی ،ایئرپورٹ ہاؤسنگ سکیم، ڈھوک کالا خان میں ڈینگی اضافہ کا خدشہ، محکمہ سول ڈیفنس چیکنگ کر ے گا، ملازمین کی آج چھٹی منسوخ، جھاڑیاں اور پلازوں کی بیسمنٹ سے پانی ختم کیا جائیگا