پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے پی آئی اے کو ڈیفالٹر قرار دیدیا
اسلام آباد( خصوصی نیوز رپورٹر) پاکستان سٹاک ایکسچینج نے قومی ائیر پی آئی اے کو ڈیفالٹرقرار دیتے ہوئے نوٹس جاری کردیا۔ تمام سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن کو بذریعہ نوٹس اطلاع دے دی گئی