بیرونی ممالک کی جیلوں میں قید پاکستانی شہریوں کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ملک سعیداعوان ) وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد مختلف ممالک کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کوقونصلر رسائی دینے کے حوالے سے پالیسی واضح کر دی۔روزنامہ 92 نیوزکودستیاب سرکاری دستاویزات