مودی سے بات ہوچکی کشمیرپرثالثی کراسکتاہوں ٹرمپ برصغیرمیں امن کیلئے امریکی صدرسےکردارکی درخواست…
واشنگٹن (عظیم ایم میاں،جنگ نیوز‘ایجنسیاں‘ٹی وی رپورٹ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈیا اور پاکستان کے درمیان مسئلہ کشمیر کے دیرینہ تنازع کو حل کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہاہے