ٹرمپ کی پاکستان کیلئے فوجی تربیتی پروگرام کی بحالی کی توثیق
پروگرام کی بحالی کا فیصلہ امریکا کی قومی سلامتی کے پیش نظر کیا گیا
فوجی تربیتی پروگرام سے دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعاون مزید مضبوط ہوگا
سلامتی سے متعلق دیگر معاون پروگراموں پر پابندی اب بھی برقرار ہے،وزیر خارجہ ایلس ویلز