Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Monthly Archives

فروری 2020

نعیم الحق انتقال کرگئے

وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور معاون خصوصی برائے سیاست نعیم الحق انتقال کرگئے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نعیم الحق کے انتقال کی تصدیق کی اور اس حوالے سے افسوس کا اظہار کیا۔ ایک بیان میں گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ نعیم الحق کے…

ترکی میں مسافر طیارہ رن وے سے پھسل گیا ،ہلا کتوں کی تعداد 3ہو گئی

طیارہ رن وے سے پھسل کر100 میٹر گہرائی میں جا گرا ،3 حصوں میں تقسیم ہو گیا مسافروں کو ناک اور سر پر معمولی چوٹیں آئیں،سب کی جانیں خطرے سے باہر حادثے کے بعد ایئرپورٹ عارضی طور پر بند ،عملے کے 6 ارکان سمیت 177 افراد سوار تھے تمام فلائیٹس…

کراچی: بیٹے اور شوہر کی مدد سے آئس نشہ فروخت کرنے والی خاتون گرفتار

خاتون بلوچستان سے آئس اور دیگر منشیات لاکر کراچی کے پوش علاقوں اور یونیورسٹیز میں فروخت کرتی تھی۔ پولیس آئس ڈیلر کی شناخت گل بی بی ، ساتھی کی عنایت کے نام سے ہوئی۔پولیس نے منشیات برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا

ہزاروں افراد نے مقبوضہ کشمیر میں شہدا کے جنازوں میں شرکت کی

مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں افراد نے اننت ناگ اور بڈگام میں شہید نوجوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔بدھ کے روز سری نگر کے علاقے لاوہ پورہ میں بھارتی فوجیوں نے ان نوجوانوں کو شہید کیا تھا۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق جب شہداخطیب اور ضیا الرحمن کی…

کراچی:پی ایس پی پاکستان میں بسنے والے مظلوم پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے۔مصطفی کمال

عوام جان چکی ہے کہ پی ایس پی ہی پاکستان کی واحد جماعت ہے جو ہر مظلوم کے مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ہم نے کراچی کو بنایا تھاہم پاکستان کو بنانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ لندن آفس کی افتتاحی تقریب سے ٹیلیفونک خطاب

پاکستان نیول اکیڈمی میں پاک بحریہ کے تیسرے بین الاقوامی ناٹیکل مقابلوں کا آغاز

بین الاقوامی ناٹیکل مقابلوں کی افتتاحی تقریب پاکستان نیول اکیڈمی میں منعقد ہوئی۔ کمانڈنٹ پاکستان نیول اکیڈمی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ ان مقابلوں میں پاکستان سمیت جرمنی، ترکی، عمان، انڈونیشیا، قطر اور سری لنکا کی کل 8 ٹیمیں مدمقابل ہوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More