سانحہ کرائسٹ چرچ :ایچ ای سی نے شہید طالبعلم کو ریکوری نوٹس بھجوا دیا
ہارون این ای سی کے اسکالر شپ پر گیا تھا جسے 3کروڑ67لاکھ واپس جمع کرانے کی ہدایت کی گئی مراسلہ میں شہید ’’اشتہاری‘‘قرار ، خاتون افسر کا نیوزی لینڈ حکومت کی شہدا لسٹ ماننے سے انکار