بیوروکریسی کے بھی نیب رویئے پر تحفظات معاملہ وفاقی کابینہ میں اٹھانے کافیصلہ
اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) سیاستدانوں کے بعد بیوروکریسی نے بھی نیب کے رویئے پر سوالات اٹھا دیے ہیں ۔وفاقی سیکرٹریز نے نیب کی تحقیقات، پوچھ گچھ کے طریقے اور رویے پر تحفظات کا ظہار کیا ہے ۔