Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

کرتارپور راہداری کا افتتاح ،سکھ برادری کیلئے خصوصی نغمہ جاری

نغمہ ہماری بین المذاہب ہم آہنگی کےفروغ دینے کی علامت ہے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) کرتارپور راہداری کے افتتاح کے موقع پر سکھ برادری کےخیرمقدم کیلئے خصوصی نغمہ جاری کردیا گیا، فردوس عاشق اعوان نے کہا نغمہ ہماری بین المذاہب ہم آہنگی کےفروغ دینے کی علامت ہے۔

حکومت کی طرف سے سماجی رابطے کی  فیس بک پر کرتارپور راہداری کے افتتاح کے حوالے سے خصوصی نغمہ جاری کیا گیا، جس میں گوردوارے سمیت سکھوں کے کئی اہم مقامات بھی دکھائے گئے ہیں، یہ نغمہ پنجابی زبان میں گایا گیا۔

سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد اور یاتریوں کی جانب سے بہترین انتظامات پر پاکستان کا شکریہ ادا کرنے کے کلمات کو بھی نغمے میں شامل ہیں۔

 وزیراعظم وعدے کے مطابق 9نومبرکوکرتارپورراہداری کافتتاح کریں گے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More