Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاکستان نیول اکیڈمی میں پاک بحریہ کے تیسرے بین الاقوامی ناٹیکل مقابلوں کا آغاز

بین الاقوامی ناٹیکل مقابلوں کی افتتاحی تقریب پاکستان نیول اکیڈمی میں منعقد ہوئی۔

بین الاقوامی ناٹیکل مقابلوں کی افتتاحی تقریب پاکستان نیول اکیڈمی میں منعقد ہوئی۔
کمانڈنٹ پاکستان نیول اکیڈمی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ ان مقابلوں میں پاکستان سمیت جرمنی، ترکی، عمان، انڈونیشیا، قطر اور سری لنکا کی کل 8 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔  بین الاقوامی ناٹیکل مقابلوں میں پاکستان نیول اکیڈمی اور پاکستان میرینز اکیڈمی کی ٹیمیں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔   ایونٹ میں کشتی رانی، تیراکی، سمندر میں جان بچانے اور سی مین شپ کے مقابلے ہوں گے۔ ترجمان پاک بحریہ

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More