بلاول جتنی مرضی کوشش کرلے بھٹو نہیں بن سکتا غنویٰ بھٹو
نوڈیرو(نامہ نگار145آئی این پی) پیپلزپارٹی شہید بھٹو کی چیئر پرسن غنویٰ بھٹو نے جلد فاطمہ بھٹو اور ذوالفقار جونیئر کو سیاست کے میدان میں اتارنے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہگذشتہ 40سال میں چار بھٹو شہید کردئیے گئے