Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

نور الحق قادری کی آزادی مارچ کے حوالے سے ذمہ داری سونپے جانے کی تردید

وزیر اعظم نے کوئی ذمہ داری نہیں سونپی، ٹی وی چینلز پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،وزیر مذہبی امور

اسلام آباد: (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے آزادی مارچ کے حوالے سے وزیر اعظم کی طرف سے ذمہ داری سونپنے کی تردید کر دی ہے

اپنے ایک ویڈیو پیغام میں نورالحق قادری نے کہا ہے  کہ جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کے دھرنے اور آزادی مارچ کے حوالے سے وزیر اعظم نے کوئی ذمہ داری نہیں سونپی، ٹی وی چینلز پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More