Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

آزادی مارچ اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا

مارچ کے شرکائ  نےرات گوجر خان میں بسر کی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مو لانا فضل الرحمان کی قیادت میں جمعیت علمائےاسلام ف کا آزادی مارچ اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا ہے ،مارچ کے شرکائ  نےرات گوجر خان میں بسر کی۔

گوجر خان میں جے یو آئی ف اورمسلم لیگ نون کے رہنماؤں نے قافلےکا استقبال کیا، جہاں مقامی نون لیگی رہنما شاہد صراف نے میزبانی کے فرائض انجام دیے۔

آزادی مارچ مولان فجل الرحمان کی قیادت میں اسلام آباد کے لیے روانہ ہوا راستے میں مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں اور کاکنوں نے مارچ کا استقبال کیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More