Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

آخر انڈیا مان گیا کہ بالاکوٹ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

 

بالآخر بھارت نے تسلیم کر لیا کہ بالاکوٹ فضائی حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔ بھارت کے ایک وزیر سرندر سنگ نے انڈیا کے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ بھارتی فضائیہ کا فضائی حملہ محض ایک تنبیہ تھی۔

انھوں نے مزید کہا کہ نہ ہی وزیراعظم نریندر مودی اور نہ ہی حکومت کے کسی نمائندے نے فضائی حملے میں نقصان کی کوئی تعداد بتائی۔ بلکہ انڈین میڈیا اور سوشل میڈیا پر دہشتگردوں کے قتل کی غلط تعداد بتائی جاتی رہی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More