Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاکستان اور بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

معاہدے سے پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے احساس پروگرام میں مدد ملےگی

یویارک: (ویب ڈیسک) پاکستان اور بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے، معاہدے سے پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے احساس پروگرام میں مدد ملےگی۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ احساس پروگرام غربت کے خاتمے کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے، خوشی ہے بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن احساس پروگرام میں معاونت کرے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More